خوبصورت بات

خوبصورت بات
خوبصورت بات

*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
 *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍یاد رکھیں..!!*❗❗
*آپ کی Profile آپ کی شناخت ہے. لوگ آپ کو تو نہیں جانتے لیکن آپ کی پوسٹس اور کمنٹس کو دیکھ کر آپ کے متعلق فیصلہ کرتے ہیں.*
*فضول پوسٹس نہ کریں اور
بے حیائی اور بد اخلاقی پر مبنی پوسٹس سے پرہیز کریں*⭕
*کوشش کریں کہ ایسا مواد لکھیں جس میں کچھ اچھا سکھایا گیا ہو. دینی یا دنیاوی.*♥️
*واٹس ایپ پر کی جانے والی پوسٹس آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتی ہیں اور اسی طرح گناہ جاریہ بھی.*
*میں اور آپ جب اس دنیا سے رحلت کر جائیں گے تو ہم اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئ اچھی یا بری پوسٹس چھوڑ جائیں گے۔۔*

*اپنی ٹائم لائن📲 کا جائزہ لیں غیر ضروری posts ڈیلیٹ کریں اور آئندہ ایسی پوسٹس سے Avoid کریں*
جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا 💞🌴



︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
            *✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿* 
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘

*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
‏        

 ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
MARWAT TECHS

Hi Greetings! thanks for reaching here, We are so delighted to welcome you on board. Your intelligence and energy make you an asset to your family and love ones.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

Newsletter