فحش فلمیں دیکھنے کے 10 نقصانات

فحش فلمیں دیکھنے کے 10 نقصانات۔
*۔دیکھنے والا اپنے آپکو روک نہیں پاتا کئی بار اپنے ساتھ وعدہ بھی کرتا ہے مگر بار بار وعدہ کرتا ہے اپنے ساتھ مگر پختہ عادت نشے کی طرح ہو جاتی ہے۔
*۔ فحش فلموں کی ایسی بری عادت پڑتی ہے نئی نئی اور زیادہ ویڈیوز کی تلاش میں رہتا ہے انسان۔
*۔ وقت کا ضیاع ہوتا ہے کیونکہ دیکھنے کے شوقین افراد ہر وقت فحش فلموں میں وقت برباد کرتے نظر آتے ہے۔
*۔ شادی شدہ افراد میں اسکے نتائج خطرناک ہوتے ہے کیونکہ انکی سیکس میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے وہ اپنے پارٹنر میں دلچسپی کم لیتے ہے۔کیونکہ فحش فلموں میں جو کچھ ہوتا ہے وہ ایک سکرپٹ کی طرح فلمایا جاتا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
*۔ فحش فلموں سے متاثر ہو کر انسان غیر فطری سیکس کے طریقوں کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے بیوی عجیب الجھن کا شکار ہو جاتی ہے۔
*۔ فحش فلموں کی وجہ سے بیوی میں پائی جانی والی کشش مانند پڑ جاتی ہے انسان اپنے پارٹنر کی قدرتی کشش کھو دیتا ہے جس سے ازواجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔
*۔ بہت زیادہ فحش فلمیں دیکھنے سے جسمانی صحت متاثر ہونے لگتی ہے سستی، گردن اور کمر میں درد ہونے لگتے ہے کیونکہ انسان اپنا زیادہ وقت لیپ ٹاپ یا موبائل کے استعمال میں گزار دیتا ہے۔
*۔ پیسے کا ضیاع ہوتا ہے کیونکہ فحش فلمیں دیکھنے کے چکر میں موبائل بلز بڑھ جاتے ہے۔
*۔ معاشرتی زندگی متاثر ہوتی ہے کیونکہ فحش فلموں کے شوقین افراد کے دماغ ہر وقت برے خیالات سے بھرے رہتے ہے انکا دماغ اپنی جاب اور فیملی لائف سے ہٹ جاتا ہے کام پر فوکس کم ہو جاتا ہے۔
*۔ مزاج میں غصہ اور چڑچڑاپن بڑھ جاتا ہے اس سے خاص طور پر آپکا پارٹنر اور گھر کے دیگر افراد متاثر ہوتے ہے اس تبدیلی کو سب محسوس کرتے ہے۔
دیگر بہت نشے کی طرح فحش فلمیں جب نشے کی طرح بن جائے انسان ہر وقت اپنے آپ میں شرمندہ رہتا ہے یہ چیز اسے جسمانی اور روحانی طور پر کمزور کردیتی ہے ایسے افراد کو سمجھایا جائے انکی دلچسپیاں بدلی جائے بجائے سختی کے پیار سے معاملات کو درست کیا جائے۔

MARWAT TECHS

Hi Greetings! thanks for reaching here, We are so delighted to welcome you on board. Your intelligence and energy make you an asset to your family and love ones.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

Newsletter